All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Taleem e balighaan +  Early childhood education 0
1 / 1

Taleem e balighaan + Early childhood education

Green Town, Faisalabad
3 weeks ago
Details
TypeTutoring
Description
کیا آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے؟ کیا آپ کے بچے کی عمر بڑھتی جا رہی ہے اور تعلیمی قابلیت گرتی جا رہی ہے؟ کیا آپ کے بچے کو پڑھائی میں سپیشل توجہ کی ضرورت ہے؟ کیا آپ اپنے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ان کے ماحول کے معاملے میں بھی حساس ہیں؟ کیا آپ کو ایک محنتی، وفادار اور پر عزم ٹیچر کی ضرورت ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے۔ ہمارے یہاں کمزور بچوں پر اس قدر توجہ دی جاتی ہے کہ بچے میں چند مہینوں میں نمایاں فرق دکھائی دیتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ بڑے بچوں کے لیے بھی بنیادی تعلیم کی سہولت موجود ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے۔ /0/3/0/4/9/3/3/3/9/5/3/
Location
Pakistan
Ad id 1091703590
Report this ad