Description
sparx Edge 20 pro
memory 256
ram. 16
وارنٹی ابھی 10 مھینے پری ھے ۔
یہ موبائل فون وم. (2k). میں ویڈیو ریکارڈ کرتا ہے اور اس کے علاوہ یہ میرے خود کے استعمال میں تھا اس کے پانچ ہزار ایم ایچ بیٹری ہے اور اس کے علاوہ اس کا 65 واٹ کا چارجر ہے جو کہ اسے 20 سے 90 صرف ادھے گھنٹے میں کر دیتا ہے.
اس کی وارنٹی ابھی 10 مہینے پڑی ہے اور کنڈیشن بالکل صاف ستھری ہے بلیک کلر میں ہے ۔
جس بھائی کو بھی چاہیے وہ نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور اگر اس سے پرائس کے حوالے سے کوئی ایشو ہے تو اس پر تھوڑی بہت نظر ثانی کی جا سکتی ہے
(View phone number)