Description
ساؤنڈ سسٹم کی دکان پر سیل مین اور ہیلپر کی ضرورت ہے ماہانہ تنخواہ اور پیرس روڈ پر مین شاپ پر ڈیوٹی کرنی ہے ڈیوٹی کا وقت اپ کی سہولت کے مطابق بھی رکھا جا سکتا ہے خواہش مند حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں اپنا نام ایڈریس اور ایج لکھ کر میسج کریں