All categoriesDropdown arrow
1 / 3
Rs 40,000

SONEXUS SOLAR INVERTER

Peoples Colony, Gujranwala
1 day ago
Details
TypeOff Grid Inverter
Kilowatt5-10 kW
BrandOthers
ConditionNew
Description
SONEXUS SOLAR INVERTERS سولر پر ڈائیریکٹ انورٹرAc چلائیں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا آسان حل آپ کے لیئے لاۓ ھیں سولر انورٹر بیٹری کے خرچ سے چھٹکارا پائیں ۔ اب اپنے گھر ،دوکان اور آ فس کا لوڈ ڈائریکٹ سولر پر چلائیں بجلی کا بل بچائیں ،%70تک کی یقینی بچت ۔ سنگل فیز انورٹر ۔ فریج،ائر کنڈیشنر ،استری،واٹر پمپ چلائیں ھمارے پاس ایسے سولر انورٹر دستیاب ہیں جو دن کے اوقات سارا لوڈ بغیر بیٹری کے ڈائریکٹ سولر پر چلا تے ہیں 5KW pure sine wave 7KW pure sine wave 10KW with japani module Without battery Single phase inverter Hm khud solar inverter tiyar krte hain ap hum se rabta krskte hain Insha'Allah apko best price mile gi For contact. . . WhatsApp (Chat with seller)پہلے پہل چائینہ کے انورٹرز اچھے تھے انکی ڈیمانڈ بھی زیادہ تھی اب انکا یہ حال ہے اگر چل گیا تو چل گیا ورنہ پیسے ضائع ، کوئی وارنٹی کچھ بھی نہیں، باقی جو عام لوکل ہیں انکا بھی اعتبار نہیں، ان تمام پریشانیوں کو مد نظر رکھ کر ہم لائے ہیں آپکے لیے 6 مہینے کی وارنٹی والے سپیشل sonexus الیکٹرانکس کے انورٹرز۔۔ جو چلنے میں بھی بہترین اور دکھنے میں بھی خوبصورت ، تین قسم کی پروٹیکشن بھی لگا دی ہے اس میں، ہائی وولٹیج پروٹیکشن لو وولٹیج پروٹیکشن شارٹ سرکٹ پروٹیکشن انکی بدولت یہ ہمارے علاقوں کے مطابق سب سے موزوں ہیں، ہمارے پاس تین قسم کے انورٹرز دستیاب ہیں 5kw 7kw 10kw ڈائیریکٹ سولر پر چلیں گے، بیٹری لگانے کی ضرورت بھی نہیں، واپڈہ شئیرنگ بھی نہیں ہے ااور ھےبھی، پوری ذمہ داری کے ساتھ آپکو چیز دینگے انشاء اللہ ایک دفعہ ضرور آزمائیں(Chat with seller)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097360528
Report this ad