Description
اسلام علیکم!
اعتماد بلاک فیکٹری
بخاری چوک، بحریہ انکلیو روڈ، چک شہزاد اسلام آباد
ایڈ کی تصویر میں رابطہ نمبر لکھا ہوا ہے۔
اینٹ کا متبادل، اینٹ سے سستا اور سیم کا توڑ
مضبوط اور پائیدار
کم وقت اور کم خرچ میں عمارت تیار
یہ سائز دستیاب ہیں
12x6x8 Solid
12x4x8 Solid
16x6x8 Hollow
16x4x8 Hollow
کمرشل بلڈنگز اور پلازہ کے لئے مال آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے۔
شکریہ