Description
چھوٹا سولر سسٹم چلتی حالت میں فروخت کے لئے موجود ہے۔
نمبر ١۔ آٹھ عدد ١۵٠ واٹ والی سولر پلیٹیں
نمبر٢۔سولر اسٹینڈ
نمبر٣۔دو عدد سولر کنٹرولر
نمبر۴۔دو عدد ٹیوبلر بیٹریاں
ایک بیٹری 175 ایمپئر
دوسری بیٹری 230 ایمپیئر
تمام سامان درست حالت میں چلتا ہوا موجود ہے۔
کل قیمت تمام سامان ایک لاکھ دس ہزار روپے ۔
Only Serious buyer Contect me