Description
اگر آپ کا اصل مقصد بجلی کے بھاری بلوں سے نجات پانا ہے تو سولر آن گرڈ نیٹ میٹرنگ سسٹم کا انتخاب کریں۔
اگر آپ کا اصل مقصد دن کے اوقات میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی ہے تو سولر ہائبرڈ سسٹم کا انتخاب کریں۔
سولر ہائبرڈ سسٹم کی انسٹالیشن کاسٹ آن گرڈ سسٹم کے مقابلے میں کم از کم ڈیڑھ سے دو گنا زائد ہوتی ہے۔
سولر آن گرڈ نیٹ میٹرنگ سسٹم کا واحد منفی پہلو لوڈ شیڈنگ کے اوقات میں بند ہو جانا ہے جس کا علاج آف گرڈ بائی پاس لائن ہے۔
سارا کام انتہائی تجربہ کار اور اعلیٰ کوالیفائیڈ انجنیئرز کی زیرِ نگرانی انجام دیا جاتا ہے۔
بیٹر لائف انجنیئرنگ سروسز اینڈ سلوشنز
جوہر ٹاون، لاہور