Description
اگر آپ کا اصل مقصد بجلی کے بھاری بلوں سے نجات پانا ہے تو سولر آن گرڈ نیٹ میٹرنگ سسٹم کا انتخاب کریں۔
اگر آپ کا اصل مقصد دن کے اوقات میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی ہے تو سولر ہائبرڈ سسٹم کا انتخاب کریں۔
سولر آن گرڈ نیٹ میٹرنگ سسٹم کا واحد منفی پہلو لوڈ شیڈنگ کے اوقات میں انورٹر کا بند ہو جانا ہے۔ اس کا علاج آف گرڈ بائی پاس لائن ہے۔
لاہور شہر میں سولر کی بہترین انسٹالیشن کیلئے اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں۔ سارا کام تجربہ کار اور اعلی کوالیفائیڈ انجنیئرز کی زیر نگرانی انجام دیا جاتا ہے۔
بیٹر لائف انجینئرنگ سروسز اینڈ سلوشنز
جوہر ٹاؤن، لاہور