Description
سولر پر ڈائیریکٹ انورٹرAc چلائیں
بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا آسان حل آپ کے لیئے لاۓ ھیں سولر انورٹر بیٹری کے خرچ سے چھٹکارا پائیں ۔
اب اپنے گھر ،دوکان اور آ فس کا لوڈ ڈائریکٹ سولر پر چلائیں
بجلی کا بل بچائیں ،%70تک کی یقینی بچت ۔
سنگل فیز انورٹر ۔
فریج،ائر کنڈیشنر ،استری،واٹر پمپ چلائیں
ھمارے پاس ایسے سولر انورٹر دستیاب ہیں جو دن کے اوقات
سارا لوڈ بغیر بیٹری کے ڈائریکٹ سولر پر چلا تے ہیں
STING SUPPORTED
6+6=12
7+7=14
8+8=16
585 واٹ والی کم از کم 6 پلیٹ سے چالو ہوتا ہے وابدا شیئرنگ کے لیے 7 پلیٹیں چاہیں
Made in Pakistan
اس انورٹر کو ڈائریکٹ بیٹری نھیں لگتی یہ ڈاریکٹ بجلی بناتا ہے اور آپ فری بجلی سے اپنا اضافی یو پی ایس کو لگا کر اپنی بیٹری چارج کروا سکتے ہیں
Direct DC TO Ac
Pure Sine Wave inveter
Over current Protection
OVER Heat Protection
Over DC input Protection
Over Load Protection
(View phone number)v
Output 220v 18Amp Ac
Pure Sine wave
With Wapda Sharing
(View phone number)vdc to Ac 230V
3KW sine wave
5KW sine wave
8KW sine wave
Single phase inverter
500w say 3000w tak UPS bhi tayar kartay han
(View phone number) Whatsapp only