All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
solar inverter with warranty 0
1 / 1
Rs 100

solar inverter with warranty

Fateh Pur Kamal, Rahimyar Khan
1 week ago
Details
TypeOn Grid Inverter
Kilowatt5-10 kW
BrandOthers
ConditionNew
Description
اگر آپ اچھے انورٹر کی تلاش میں ہیں جو کہ آپ کے گھر کا سارا لوڈ آرام سے اٹھا لے تو ہمارا سپیشل انورٹر حاضر ہے 1 مہینے کی ورانٹی بھی ساتھ میں دینگے، اگر لوڈ نا اٹھاۓ تو آپکو ری پلیس کر دینگے اور نیا دینگے اور الحمد اللہ ایسا ابھی تک کوئی کیس نہیں آیا، ہمارے انورٹرز کی خاصیت ہے کہ اس میں بغیر شور والے سینسر لگے ہیں، لو اور ہائی وولٹیج کی پروٹیکشن بھی ہے ایک بار ہمیں ضرور آزمائیں ہمارے پاس ,5kv, 8kv 10kv کے سپیشل انورٹرز دستیاب ہیں اور پورے پاکستان میں ڈیلیور کرتے ہیں، کیش آن ڈیلیوری ہوگی، نوٹ، ہمارا انورٹر لوکل نہیں ہے سارا سامان چائینہ سے منگوا کر اسکی فٹنگ ہم پاکستان میں کرتے ہیں، Danyal sabir (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1090689021
Report this ad