Description
Zaibi Enterprises
کا نیا– 7KW سولر انورٹر، صرف 30,000 روپے میں!
ہم فخر کے ساتھ پیش کر رہے ہیں سولر انورٹر جو ہم نے خود تیار کیا ہے – براہِ راست سولر سے چلنے والا مکمل سسٹم!
مکمل طور پر لوکل مینو فیکچرڈ
7KW کی طاقتور کارکردگی
Sinewave ٹیکنالوجی – مستحکم اور پائیدار توانائی
بغیر بیٹری کے براہِ راست سولر سے چلنے کی صلاحیت
6 سے 16 سولر پینلز سپورٹ کرنے کی صلاحیت
قیمت: صرف 30,000 روپے!
بیٹری کے اضافی اخراجات سے نجات!
کم خرچ، زیادہ فائدہ!
رابطہ کریں: (View phone number) | (View phone number)
Email: [redacted email address]
Zaibi Enterprises – "بجلی کا مستقل حل، آپ کے دروازے پر!"