Description
برائے فروخت: سولر آٹا چکی – بہترین حالت میں
صرف 2 سال پرانی، زبردست کنڈیشن میں
15 ہارس پاور موٹر کے ساتھ
کلیننگ مشین شامل
فل سائز وی ایف ڈی (VFD) انسٹالڈ
مکمل طور پر ریڈی ٹو یوز – کوئی اضافی خرچہ نہیں
یہ چکی بجلی کے بغیر، صرف سولر پر چلتی ہے، جس سے بجلی کے بل کی بچت ہوگی اور مسلسل کام جاری رہے گا۔
مزید معلومات اور قیمت کے لیے فوری رابطہ کریں۔
[(View phone number)]
[Shahdadpur]