Description
Mian Solar and Cctv Solutions (Kharian/Dinga Road).
3kw, 4kw, 6kw, 8kw and 11kw hybrid solar systems with complete installation packages.
3کلوواٹ، 4کلوواٹ، 6کلوواٹ، 8کلوواٹ اور 11کلوواٹ سولر انسٹالیشن ساتھ میں مکمل فیٹنگ اور ایک سال تک کوئی بھی مسئلہ آنے پر فری وزٹ سروسز ۔ بہترین کوالٹی کی اشیاء انسٹال کی جائے گی جو کے ورنٹی میں ہو گی ۔ اچھی کوالٹی کے AC/DC بریکرز، چینج اوورز، وولٹیج پروٹیکٹر اور فائر پروف ip65 ڈی بی۔ جو کے سسٹم کی خفاظت کی ضمانت ہیں ۔ ساتھ میں ذنگ نہ لگنے والا سٹرکچر جس سے انشاءاللہ دیر پا مکمل سکون و اطمینان اور خفاظت۔
انسٹالیشن کے لیے رابطہ ۔
میاں سولر اینڈ سی سی ٹی وی سلیوشنز ۔
کھاریاں (View phone number)
Tags: #kharian #solar #solarinstallation #solarinstaller #solarpanels #solarsystem #Inverex #Fronus #gujrat #SolaXPower #MaxPower #Jinko #canadiansolar #JASolar #CCTVCamera #installation #installer #freeenergy #گجرات #ڈنگہ #نونانوالی #دھنی #جہلم