Description
گاڑی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے اچھی کنڈیشن میں ہے صرف شوقین حضرات رابطہ کریں جو سہراب کو سمجھتے ہیں اصلی کاپی ساتھ موجود ہے آی ڈی کارڈ اور اشٹام ہو گا اور لینے والاموقع پہ اپنے نام کرواے گا نہی تو گاڑی فروخت نھی کروں گا ریٹ پہ بلکل بحث نہ ہو گی مانگی گئ قیمت سے تھوڑی سی گنجائش ہو گی زیادہ نھی اور میسج کا بلکل جواب نھی دیا جاے گا خاص کر olx پہ جو میسج آے گا فون نمبر دیا گیا ہے صرف کال کریں