Description
5 سیٹر صوفہ سیٹ کے ساتھ ایک شیشے کی میز اور دو شیشے کی سائیڈ ٹیبلز بھی ہیں- پورا سیٹ بہت اچھی کنڈیشن میں ہے- کیڑے دیمک سے محفوظ, مضبوط اور خوبصورت لکڑی ہے, اصلی مولٹی فوم لگا ہوا ہے
بہت ہی کم استعمال ہوا ہے
مہربانی کر کے چیٹ یا میسج نہ کریں نہ بلاوجہ افر دیں, نہ بلاوجہ تنگ کریں, بڑی مہربانی ہوگی- جو سیریس بائرز ہیں صرف وہی فون یا واٹس ایپ کریں
واٹس ایپ پر اپ ویڈیو بھی منگوا سکتے ہیں
اخری تصویر میں ہر نیٹ ورک کا نمبر لکھا ہوا ہے 0311/250/2022