Description
اسلام و علیکم۔
مجھے اپنا صوفا فروخت کرنا ہے۔ بہت اچھی کنڈیشن میں ہے۔ صاف ستھرا، سفید رنگ میں، بلکل نئ حالت میں موجود ہے۔
قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔ براہ کرم صرف وہی رابطہ کریں جس نے صوفا خریدنا ہو۔ قیمت پوچھنے والے اور ٹائم پاس لوگوں سے پیشگی معذرت۔