Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے دو عدد تین سیٹر صوفے اور ایک عدد سنگل سیٹر صوفہ سیل کرنا ہے اور یہ صرف اور صرف اٹھ مہینے استعمال کیا گیا ہے کچھ وجوہات کی وجہ سے مجھے یہ صوفے بیچنے پڑ گئے ہیں اگر اپ کو چاہیے تو مجھ سے رابطہ کریں میرا نمبر (View phone number) جتنا جلدی ہو سکے ہم اسے بیچنا چاہتے ہیں اور ہمیں پیسوں کی ضرورت ہے بہت ایمرجنسی ہے