Description
ربز چین ٹایئر جاپان سے درآمد شده ھے لوہے کے مقابلے میں ربڑ چین کے بہت فائدے ہے 1=ربڑ چین سے ٹایر خراب نہی ھوتا 2= ربڑ کا چین آسانی سے ٹائر پر لگتا ھے 3 = ربڑ چین میں گاڑی چلاتے وائبریشن نہی ھوتا ہے جبکہ لوہے والی چین سے گاڑی چلاتے وقت بہت ویبریشن ھوگی 4 =ربڑ چین سے آپ آسانی سے گاڑی خشکی پر بھی چلا سکتے ھو 5 =ربڑ کا چین ٹایئر پر آپ گاڑی چلا سکتے ھو اور دوسرے سینسر ABS کی تارو کو اور گاڑی کی باڈی کو نقصان نہی ھوتا جبکہ لوھے چین سے ان چیزوں کو ٹوٹنے کی صورت میں باڈی اور دوسری کو نقصان دیتا ھے 6=لوھے کے چین سے آپ کا ٹائر پنکچر ھو سکتا ھے اور آپ کا ٹائر Damage ھو سکتا ھے