Description
"فروا اسمارٹ گیزر - اب انتظار ہوا ختم!
ہم لائے ہیں ایک ایسا اسمارٹ گیزر باکس جو آپکی
زندگی آسان بنا دے گا
اب آپ اپنے پرانے گیزر میں بھی یہ باکس لگوا سکتے ہیں۔
گیس آئے، تو یہ خود-با-خود جل جاتا ہے - کوئی ماچس کی ضرورت نہیں!
پانی گرم ہوتے ہی، یہ آٹو آف ہو جاتا ہے - گیس کا ضیا ختم!
اور اگر گیس نا ہو؟
تو ٹینشن نہیں! اسمارٹ باکس الیکٹرک پر شفٹ ہو جاتا ہے -
پانی ہر حال میں گرم!"
اسمارٹ ٹیکنالوجی، کم کھرچ، زیادہ سکون!
فروا سمارٹ گیزر - گیزر کا نیا زمانہ!"