All categoriesDropdown arrow
1 / 6

Smart Earthing and Boring

Township - Sector C2, Lahore
1 day ago
Description
اپنے سولر سسٹم کو شاٹ سرکٹ سے محفوظ کریں! کسی بھی سو لر سسٹم کےسرج ہونے سے بچانے کے لےضروری ہے اسکی پروپر ارتھنگ کی جائے ۔ مثال کے طور پر آپکا انورٹر ھاحبرڈ ھے یا ان گرڈ لائٹنگ یا گرڈ کی وجہ ے سرج آ جاتا ہے جس سے آپکی سولر ڈیوائسز بچ سکتی ہیں۔ اس ھی وجہ سے ڈی سی کمیونیکیشن کوشیش ہوتی ہے کے مناسب ارتھنگ کے بور کیے جائے ارتھنگ کے لیے ضروری ھے کے دو ارتھنگ بور کیئے جائیں اے سی اور ڈی سی اور اس میں کاپر کی تار ،کاپر راڈ اور ارتھنگ کیمیکل کا استعمال کیا جائے۔اس کے ساتھ ارتھنگ بور ر کو میٹر OHM کے ساتھ چیک کیا جائے جسکی رسسٹنس 5 OHM سے کم ہو نی چاہئیے جو ایک بہترین ارتھنگ تصؤر کی جاتی ھے . ہماری کوشیش ہوتی ھے کے جھا ں بھی انسٹالیشن کی ہو وہاں پر دو ارتھنگ بور کیئے جائیں ا لائٹننگ آریسٹر ڈی سی ایس پی ڈیذ کو الگ ارتھ کیا جائے اور اے سی ایس پی ڈیذ کو الگ ارتھنگ کی جائے۔ اس کےساتھ سولر پینل اور سٹڑیکچر کو بھی ارتھنگ کی جائے
Location
Pakistan
Ad id 1096169144
Report this ad