Description
لیمینیشن میں بنی ہوئی ہے کہیں سے بھی ٹوٹی پھوٹی یا کمزور نہیں ہے
فرنیچر چینج کیا ہے اس وجہ سے بیچ رہے ہیں
لمبائی45", چوڑائی22", اونچائی 30"
برائے مہربانی بلاوجہ تنگ نہ کریں, صرف سیریس حضرات واٹس ایپ یا فون پر ہی رابطہ کریں
میسج یا چیٹ نہ کریں
تمام نیٹ ورک کے نمبر اخری تصویر میں موجود ہیں