Description
اسلام علیکم دیکھے لوگوں کے سٹیٹس دیکھنے اور ڈیٹلز لینے سے پیسے نہیں آتے رسک لینا پڑتا ہے اور دن رات محنت کرنی پڑتی ہے انشاءاللہ ایک دن ضرور کامیابی حاصل ھوتی ہے سوچنا چھوڑ دیں اور اپنے اوپر اور اپنے الللہ پاک پر یقین رکھ کر شروع کر ے جب یہ لوگ کماسکتے ہیں تو ھم کیو ن نھیں کماسکتے ہیں