Description
رکشہ اچھی چلتی ہوئی حالت میں ہے
پیسوں کی مجبوری کی وجہ سے بہت مناسب اور کم قیمت میں سیل کرنا پڑھ رہا ہے
کاغذات کمپلیٹ ہیں
انجن فل اوکے۔ابھی تیار کروایا ہے
نئی کلچ پلیٹس پریشر پلیٹس لگوائی ہیں۔
گیئر بکسہ بھی نیا ڈلوایا ہے۔
ڈسک بریک۔اوکے
دو ٹائر نارمل اور ایک کمزور
گاڑی والی 9 پلیٹ کی نئی بیٹری Phonix کمپنی کی بھی لگوائی ہے
ڈیمانڈ دو لاکھ
رابطہ کے لئے OLX پر میسج کریں