Description
سِلکی بریڈر میل برائے فروخت
Blue ear, five finger and rose comb pure breed.
عمر تقریباً ڈیڑھ سال
ویکسین ND IB , ND lasota ہو چکی ہے
(ایک آنکھ لڑائی کی وجہ سے ضائع ہو گئی تھی) باقی بلکل فِٹ ہے۔
لوکیشن فیصل آباد
WhatsApp: (View phone number)