اگر کسی بھائی نے یہ پیجنز لینے ہیں تو ان کو مناسب قیمت پر نہ میں یہ اپیجنز دے دوں گا ان کو ٹھیک ہے تو ان کی نیل ٹیل فلائی سارا کچھ ہو کے ہے صحت مند کبوتر ہیں سارے ٹھیک ہے تو اگر کسی بھائی نے لینے ہیں تو واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لے میل فیمیل بیچ میں ہے ٹھیک ہے