Description
السلام علیکم بڑا اچھا اور انٹیک پیس ہے شو کیس کا ایمرجنسی سیل کر رہے ہیں ورنہ نہیں تھا کرنا تین بڑے شیشے ہیں ایک شیشہ تین ہزار روپے کا ہے تینوں شیشے نیو ڈلوائے ہیں اپ مارکیٹ سے شیشوں کا ریٹ پتہ کر سکتے ہیں اگر کوئی سیریسلی بائر ہے تو ہم لیس کر کے بھی دے دیں گے