Description
اسلام علیکم
*اپنی نئی اور پرانی بلڈنگ ایلیویشن کو خوبصورت بنوائیے ایزی سروسز کے ذریعے ماہر کاریگروں سے جدید طریقہ کار اور بہترین مینجمنٹ پر کام کروائیے
گرے سٹرکچر تو بن گیا پر دل چاہتا ہے میرا فرنٹ ایلیویشن سب سے Different اور خوبصورت ھو ۔ جو دیکھے تعریف کیے بنا نہ رہ سکے ایسا کون سا کلر ، کون سی ٹائل کون سا پتھر لگاؤں کہ جو دیکھے بس دیکھتا رہ جاے
اب اپ کا یہ اپنا خوبصورت ایلیویشن بنانے کا خواب اب خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت اور اپ کے خوابوں کو سچ کر رہے ہیں
اب ٹائل اور سٹون کا زمانہ گیا اب گھر ، پلازہ ، ہوٹل اور بلڈنگ کی ایلیویشن کوسجایں.
(المونیم کمپوزٹ پینل ACP اور ووڈ پلاسٹک کا کمپوزٹ WPC سے )
20 سال کی ورانٹی کےساتھ ، نہ بار بار کلر کروانے کی جنھجٹ اور نہ سیم کا ڈر خوبصورت اور ماڈرن ڈیزائن اپ کی ڈیمانڈ کے عین مطابق
کیونکہ اپ کے خواب سچ ہونے کا انتظار کر رہے ہیں
*ہم اس وقت پورے پاکستان میں مختلف جگہوں پر
کام کر رہے ہیں-
Aluminum Composite Panel
ACP Wall Cladding
Curtain Wall
Glass Glazing
Structural Glazing
Double Glazing
Spider Glazing
Aluminum/UPVC Window/Doors
Skylights & Roof Lights
Canopy, Domes, Shades
Building Elevation Facade