All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Shopes, Office's, Halls, Flats and Apartments 0
1 / 2

Shopes, Office's, Halls, Flats and Apartments

Officers Colony, Abbottabad
22 hours ago
Description
[#Wazir_Plaza] ‎نیا تعمیر شدہ وزیر پلازہ ‎آفیسرز کالونی روڈ ایبٹ آباد نزد ایوب میڈیکل کمپلیکس, Potatoes Research Center, آفیسرز کالونی روڈ ایبٹ آباد اپنے کاروبار کا آغاز کریں! ‎آپ کے کاروبار کے لیے ایک سنہری موقع! وزیر پلازہ میی جدید اور خوبصورت دوکانیں، ہال ، آفیسیز اور کمرے اور فلیٹس کرائے پر دستیاب ہیں۔ علاوہ ازیں صاف پانی، بجلی، مسجد، پارکنگ، اور روزمرہ ضروریات کی ہر شے پیدل مسافت ‎وزیر پلازہ میں آپ کو ملیں گی جدید ترین سہولیات 1. Wazir Medical Center 2. Wazir Markets 3. Wazir Flats & Accommodation 4. Advanced CCTV & Security System 5. Advance Earthening System 6. Earthquake and Water Resistance Structure 7. Electricity, Gass and Clean Drinking Water connections. 8. Internet & Wifi System. 9. Advanced Ventilation System. تاکہ آپ اپنے کاروبار کو محفوظ اور آسان بنا سکیں۔ یہاں مختلف قسم کی دوکانوں کے لیے بہترین جگہ دستیاب ہے جیسے موبائل، کاسمیٹیکس، کپڑوں، جوتوں، کھانے پینے کے مراکز، بیکری، کیفے نیز ہر قسم کاروبار کیلئے دکانیں دستیاب ہے ۔ ‎اپنے کاروبار کو ایک نئی بلندی پر لے جائیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں۔ آج ہی وزیر پلازہ میں اپنی جگہ بک کروائیں! ‎رابطہ کریں ([(View phone number)]] (View phone number) [ (View phone number)] (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1093087874
Report this ad