Description
چلتا کاروبار فار سیل اچھی لوکیشن پر 2 دوکانیں 18 ہزار رینٹ روزانہ سیل 20+ اگر سامان اور ڈالا جائے تو ڈبل بھی ہو سکتی ہے۔ پکوڑے سموسے کا کام بھی ساتھ۔ کورال چوک کے ساتھ فیصل کالونی گلی نمبر 2۔
ڈیمانڈ 7 لاکھ ۔ 2 فریزر 2 کاونٹر ریک وغرہ مکمل ساتھ۔
اس نمبر پر واٹس اپ کال کریں۔
(Chat with seller)