All categoriesDropdown arrow
1 / 14
Rs 7,000

Shershah hostel family rooms apartments girls and couple rooms

Sher Shah Colony, Lahore
4 hours ago
Description
محترم کسٹمر نوٹ فرمالیں. ہمارے پاس مکان فلیٹ پورشن گھر نہیں ہوتے ہم صرف فرنشڈ کمرے ڈیلی ویکلی منتھلی رینٹ پر کرتے ہیں۔ فیملی کے لیے علیحدہ بلڈنگ میں کمرے موجود ہیں۔ چھوٹا کمرہ ماہانہ 14,000 روزانہ 2000 درمیانہ کمرہ ماہانہ 16,000 روزانہ 2000 بڑا کمرہ ماہانہ 20,000 روزانہ 2000 ویل فرنشڈ کمرہ ماہانہ 25,000 روزانہ 3000۔ ان کرایوں میں بجلی پانی گیس کے تمام بل شامل ہیں۔ ہماری ہر بلڈنگ کا سائز چار یا پانچ مرلہ ہے۔ اور 4 منزلیں ہیں۔ سب روم صاف ستھرے اور پیارے ہیں صرف سائز چھوٹا بڑا ہونے کی وجہ سے رینٹ کا فرق ہے ایک فلور پر تین کمرے ہیں کمروں میں باتھ روم اٹیچ ہیں اور کچن کامن ہے۔ زیادہ تر لوگ باہر سے کھانا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے کچن بہت کم استعمال ہوتے ہیں۔ ۔ سٹوڈنٹ اور جاب ہولڈر کے لیے الگ بلڈنگ میں کمرے موجود ہیں۔ شیرنگ پر پر ہیڈ ماہانہ 7000 چھوٹا کمرہ سیپریٹ ماہانہ 10,000 درمیانہ کمرہ ماہانہ 16000 جس میں دو بیڈ اور الماری کارپٹ میٹرس ہوں گے۔ بڑا کمرہ ماہانہ 20,000 جس میں چار بیڈ ہوں گے۔ موٹر سائیکل کے لیے فری پارکنگ اور سیکیورٹی گارڈ کی سہولت موجود ہے۔ کسی بھی کرائے دار کو رہائش کے لیے صرف شناختی کارڈ اور پیسے درکار ہوں گے۔ ہمارا ایڈریس 15 ڈی بلاک شیر شاہ کالونی رائیونڈ روڈ ٹھوکر لاہور۔ آن لائن بکنگ کے لیے جائز کیش نمبر 03/25/806/42/00
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097516868
Report this ad