Description
شہزاد پمپ والوں کا پانی کی سپلائی لائن پر لگا کر تیس سے چالیس فٹ اونچائی پر چھت کی ٹینکی میں پانی چڑھانے والا پمپ دستیاب ہے ۔یہ تین سال سے زائد استعمال شدہ ہے ۔یہ بورنگ کے لئے استعمال نہیں ہوتا ۔ورکنگ کنڈیشن میں ہے ۔بجلی ایک ایمپئر اور ایک سو بیس واٹ کے قریب لیتا ہے ۔کاپر وائنڈنگ کی وجہ سے بجلی کم خرچ کرتا ہے۔قیمت مناسب اور فائنل ہے لہٰذا کمی بیشی پر اسرار نا کیجئے گا ۔چلتے ہوئے رننگ کنڈیشن میں دیکھیں اور پھر لیں ۔