All categoriesDropdown arrow
Shawerma cabin double burner like New 0
1 / 13
Rs 180,000

Shawerma cabin double burner like New

Gulistan-e-Jauhar Block 11, Karachi
3 hours ago
Description
Shawerma cabin double burner running business with all equipment and necessity including jaga and electricity on main food street beside Balochistan Sajji Opposite Soft Swril Ice Cream Gulistan -e-Johar Block 18 professor Abdul Ghafoor road prime location best for new business beginners who want to start their own business in lower budget no need to buy any thing of even single penny just buy the stall and start your own business right now because a huge quantity of necessary food stuff including each and every thing is available in stock which has worth about more than 25 thousand rupees so take advantage and don't loose this opportunity. Reason for sale that I am sick and need money for operation just serious buyers contact 0330 three nine one three 723 شوارما کا چل رہا کاروبار فروخت کے لیے دستیاب ہے جس میں ڈبل برنر کیبن تمام ضروری سامان بشمول جگہ اور بجلی ہے جیسا کہ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔  مین پرہجوم فوڈ اسٹریٹ نزد بلوچستان سجی بالمقابل سافٹ سوارل آئس کریم گلستان جوہر بلاک 18 پروفیسر عبدالغفور روڈ۔  نئے کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے بہترین مقام جو کم بجٹ میں اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں ایک پیسے کی بھی کوئی چیز خریدنے کی ضرورت نہیں بس اسٹال خریدیں اور ابھی اپنا کاروبار شروع کریں کیونکہ اشیائے خوردونوش کی ایک بڑی مقدار اسٹاک میں موجود ہے۔  اس کی مالیت تقریباً 25 ہزار سے زیادہ ہے لہذا فائدہ اٹھائیں اور اس موقع کو ضائع نہ کریں۔  فروخت کی وجہ کہ میں میں صحت کے حوالے سے بہت نازک حالت میں ہوں کاروبار جاری نہیں رکھ سکتا میری عمر 60 سال ہے اس لیے میں فوری بنیادوں پر فروخت کرنا چاہتا ہوں مجھے اپنے علاج کے لیے پیسوں کی ضرورت ہےصرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں 03/30/39/13/723
Location
Pakistan
Ad id 1088817487
Report this ad