Description
برگر اور شوارمے کا کاریگر ہوں جس کسی کو ضرورت ہو تو رابطہ کریں
شوارمے کا مکمل کام اچھی ریسپی کے ساتھ
زگر برگر کا مکمل کام
سینڈوچ کا مکمل کام
فرائز کا مکمل کام
سمپل سائز۔ مصالحہ فرائیز ۔ لوڈڈ فرائز۔ مٹکہ فرائیز
مکمل ایمانداری کے ساتھ فل دکانداری
تقریبا پانچ سال ایکسپیرینس ہے
جس بھائی نے اگر نیا سیٹ اپ شروع کرنا ہے یا کسی بھائی کو ضرورت ہے تو رابطہ کریں
zero 3 21 six two 0 six five zero 3