All categoriesDropdown arrow
setup cage for sale 0
1 / 2
Rs 60,000

setup cage for sale

Others, Haripur
1 day ago
Details
ConditionUsed
Description
السلام علیکم مرغیوں کا سارا سامان فار سیل ہے جس میں کھانے اور پانی کے برتن اور 18 فٹ لمبا کیج ڈبل پورشن کے ساتھ جس کے 10 12 خانے بنتے ہیں ایک عدد انکوبیٹر 100 انڈوں والااور ساتھ میں ہی ایک بروڈر 100 چوزوں والا فار سیل ہیں جو بھائی نیا سیٹ اپ لگانا چاہتا ہے اس کے لیے ایک اچھی افر ہے لہذا مہربانی فرما کر سیریس لوگ رابطہ کریں
Location
Pakistan
Ad id 1094154663
Report this ad