Description
السلام وعلیکم!
میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔
مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔
آج سے میں آپ سب کو بلکل فری رہنمائ دوں گی ان شاء االلہ ۔۔آپکو اگر کسی بھی قسم کا سکن یا ہیئر کا مسئلہ ہے جیسے کہ چھائیاں ،دانے کھلے مسام تو آپ مجھ سے فری میں کنسلٹ کر سکتے ہیں۔میرے ساتھ کنیکٹ میں رہیں ۔ ان شاء االلہ میں روزآنہ کِسی نہ کسی issue پر اپنے اسٹیٹس پر رہنمائ دیتی رہوں گی۔