Description
مجھے کراچی کے شہر میں بطورِ محافظ (سکیورٹی) کا کام چاہئے جہاں کھانا پینا رہائش کی سہولت موجود ہو ،اور لوکیشن ایسے ہوں ، مثلاً گھر بنگلہ یا خالی پلاٹ ہوں ،اور یا سکول کے گیٹ کے لئے بندہ درکار ہو ،اور خاص کر اس لوکیشن کو زیادہ ترجیح دی جائے گی ،جہاں فیملی سمیت رہائش موجود ہو ،میں پٹھان ہوں اور ایکسپریس تین سال ہے ،اور ایک دیندار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں ،
صرف ضرورت مند افراد کنٹک کریں ،
نمبر (View phone number)