Description
سکسیس چیزر اسٹارز روز جیل کے فوائد اور استعمال
فوائد:
1. جلد کو نمی فراہم کرتا ہے اور خشکی دور کرتا ہے۔
2. چہرے کی جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے۔
3. جلد کو قدرتی گلاب جیسی تازگی اور خوشبو دیتا ہے۔
4. جلد کے دانے اور خارش کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
5. جلد پر موجود اضافی تیل کو کنٹرول کرتا ہے، خاص طور پر حساس جلد کے لیے مفید۔
6. روز جیل جلد کو ہلکا اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔