Description
We Need A Boy & Girl For Urdu Script Voice Over
ہمیں ایک لڑکے یا لڑکی کی ضرورت ہے جو اُردو میں وائس آور کرنا جانتے ہوں
برائے مہربانی وہی لوگ رابطہ کریں جن کی آواز اچھی ہو اور وہ اچھے سے بول سکتے ہوں کسی بھی(Script) یا (Story) کو
ہر(Script Voice Over) کے پیسے نقد دیے جائیں گے
جو بھی یہ کام اچھے طریقے سے کرنا جانتا ہے وہ رابطہ کرے