All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 315,000

Sazgar Daewoo 7 Seater Complete Documents 1600/day bara ata he

Surjani Town, Karachi
2 days ago
Details
Year2022
KM's driven50,000
ConditionUsed
Description
SAZGAR Daewoo 7 Seater (22) Blue Color 250cc سرجانی انارکلی سے اورنگی ٹاون روٹ پر چل رہی ہے، روزانہ کرایہ 1600 روپے آتا ہے ماہانہ ،40000 ہزار بچالیتی ہے اگر چھٹی نا ہو۔ اگر کسی بھائی کو خود نہیں چلانی اور اسی اڈے پر چلوانی ہو تو یہاں ڈرائور اور منشی دونوں موجود ہے ڈرائیور سے پیسے لیکر اپکو پہنچا دیا کرےگا۔100 روپے منشی لیتا ہے۔ گاڑی کی صفائی اور دیکھ بھال کیلئے چوکیدار اور مکینک بھی موجود ہے۔ حالیہ دنوں میں گاڑی کا تمام کام کروایا ہے فریش کنڈیشن، فریش پینٹ ڈینٹ، نیا ھڈ، سیٹس، پٹیاں، مکمل وائرنگ، نئی بیٹری، انجن کا کوئی کام نہیں،سپیر ٹائر،جیک اور پانے، ٹریکر انسٹالڈ (ٹریکر شامل نہیں) دستاویزات: مکمل کاغذات، کمپیوٹرائز اسمارٹ کارڈ،، ٹوکن ٹیکس کمپنی ادا شدہ، اور Cplc and 15 کلئیر، سیلر بائر ایگریمنٹ، اسمارٹ کارڈ، فٹنس سرٹیفکیٹ، روٹ پرمٹ (فارم A-B)، اونر CNIC کاپی، سیل سرٹیفکیٹ، سیلز ٹیکس، ایکسائز ٹیکس پیج (کوئی پیپر مس نہیں) ایڈریس: کراچی سرجانی ٹاؤن، سیکٹر 6D، انارکلی بنگلوز اڈے کا نام: As-1 رابطہ: عدیل جان مروت (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097077436
Report this ad