All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
SAZGAR AUTO RIKSHA, 200CC, MODEL D 14, NUMBER 03027316033 0
1 / 6
Rs 160,000

SAZGAR AUTO RIKSHA, 200CC, MODEL D 14, NUMBER 03027316033

Orangi Town, Karachi
2 weeks ago
Details
Year2014
KM's driven5,000
ConditionUsed
Description
السلام علیکم. میرا نام محمد حفیظ ہے میں رکشا مکینک ہوں اور ڈرائیور بھی ہوں. . میں رکشہ کی خرید و فروخت بھی کرتا ہوں. . . میرے پاس ایک سازگار, تھری سیٹر, اٹو رکشہ اس وقت اچھی کنڈیشن میں 2014 ماڈل کا رکشہ 200 سی سی انجن میں موجود ہے. . قیمت بھی انتہائی مناسب ہے. . غریبوں کی سواری ہے جس بھائی کو چاہیے مجھ سے فوری رابطہ کریں. . . اس کے تمام فائل مکمل ہے اور رکشہ رننگ کنڈیشن میں ہے. دکان نمبر دو ، مومن مسجد، ملک چوک، مومن اباد، اورنگی ٹاؤن میں تشریف لے ائیں. اس وقت رکشہ میں ہم نے بڑا 250 سی سی کا انجن لگایا ہوا ہے اس کا اپنا انجن 200 سی سی کا ھے. . اس میں کچھ کام تھا تو وہ رکھا ہوا ہے. . . اپ کو ہم جو کاغذات میں 200 سی سی کا انجن ہے وہ بھی دیں گے. . . . اس وقت رکشہ پٹرول اور ایل پی جی دونوں پر ان ہے , . . تینوں ٹائر بہت اچھی کنڈیشن میں ہے. . . سٹیپنی نہیں ہے. . . اس قیمت میں ہم دونوں انجن دیں گے. دوسرا جو اس کا اپنا اوریجنل انجن ہے اس کو مرمت کروانا اپ کا کام ہوگا. . ہم 250 سی سی انجن کے ساتھ اپ کو گاڑی سٹارٹ کر کے دیں گے بیٹری اور سلنڈر کے ساتھ. میرے اس نمبر پر فوری رابطہ کریں (View phone number). .
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1090675816
Report this ad