Description
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
May Allah pak protect and bless you and your family Ameen
بار بار انجن کی ڈیٹیلنگ سروس چھوڑیں
بار بار بف کے خرچے کو کہیں الوداع
ہم لائے آپ کے ڈیٹیلنگ شیمپو جو کہ آپ کی بائیک کار کے انجن پر لگے موبل آئل کے داغ/مٹی کے داغ اور سلور کے کلر ڈھلنے کو (recover) کرتا ہے
لہٰذا اب ہزاروں کا خرچہ بنا چند سو روپے میں
اس کو (daraz app) سے منگوانے پر کیش آن ڈیلیوری میسر ہوگی
مزید شاہدرہ کے رہاشی افراد رچنا ٹاؤن سے حاصل کر سکتے ہیں
استعمال کا تمام طریقہ کار بوتل کے ساتھ ملنے والے پیپر پر لکھا ہوگا
جزاک اللّہ