Description
Sanda Model-791 Black Sports Watch :
Analog & Digital Time
Some Scratches on Glass
Strap & Body Condition is A-1
Machine Condition is Like New and Performance is Excellent
Bezel is Made of Metal
Strap is Made of PU Rubber Which is
Rigid , Flexible & of High Quality.
Night Light is Good
یہ اوریجنل سینڈا - 791 سپورٹس واچ ہے
سکرین کے شیشے پر چند سکریچ ہیں لیکن سب کچھ
صاف دیکھائی دیتا ہے۔
مکینیکل اور ڈیجیٹل دونوں وقت بتاتی ہے
اندھیرے میں سبز رنگ کی روشنی میں وقت دیکھ
سکتے ہیں
اور سوئیاں بھی چمکتی ہیں
گھڑی میں درج ذیل فنکشن ہیں ۔
وقت ، تاریخ ، دن ، مہینہ ، سٹاپ واچ ،الارم ،ہر
گھنٹے بعد بیل، شاک پروف ،میٹل کی باڈی اور پی یو
ربڑ کا بیلٹ ہے جو دیرپا اور مظبوط ہوتا ہے اور
کھیلوں اور پانی کی وجہ سے خراب نہیں ہوتا۔