Description
12gb 256gb
Non PTA
Overall condition 9/10
Display issue after update
اس ماڈل میں یہ مسئلہ آیا تھا کہ سافٹویئر اپڈیٹ کے بعد ڈسپلے میں مسئلہ شروع ہو گیا
آپ گوگل سے چیک کر سکتے ہیں
کچھ لوگ اسے سافٹویئر کا مسئلہ کہتے ہیں کہ اگلی اپڈیٹ میں ٹھیک ہو جائے گا
اب اگر سکرین ریزولوشن 60 پر رکھیں تو بالکل اوکے ورک کرتا ہے ڈسپلے۔
لیکن اگر 120 پر کریں تو ایسا کرنا شروع کر دیتا ہے
آپ تصاویر دیکھ سکتے ہیں
چلنے میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں
بیٹری کیمرا پروسیسر ہر چیز کمال ہے
پب جی کیلیے اور کیمرا کیلیے تو اخیر چیز ہے