Description
الحمدللہ موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں ڈبہ پیک لیا تھا اب نیو موبائل لینا ہے اگر کسی بھائی نے ایکسچینج کرنا ہے تو اچھے موبائل کے ساتھ ایکسچینج بھی ہو جائے گا کنڈیشن9/ 10 اوریجنل چارجر ڈبہ اور موبائل دستیاب ہے ایک ہی ہاتھ میں استعمال ہوا ہے اپنے دور کا فلیگ شپ فون ہے جو یوزر ہیں وہ جانتے ہیں موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں جزاک اللہ