Description
موبائل بلکل ٹھیک ہے کوئی شیڈ یا ڈاٹ نہیں اس کی گارنٹی ہے اور نا ہی کوئی خراش ہے صرف فرنٹ گلاس تبدیل ہونے والا ہے اور بیک شیٹ کافی دیر سے تبدیل نہیں کروائے ٹائم نہیں ملا باقی وہ بھی اتار کے دکھا دیں گے بلکل ہر چیز اوکے ہے 12/256 سنگل سم ورکنگ پیچڈ ہے کنڈیشن 10/10
0:3:18/79'14'992