Description
اسلام علیکم میں نہ موبائل کی اسکرین نئی ڈالوائی تھی لیکن کچھ ٹائم کے بعد خود بہ خود اسکرین چھپکنہ شروع ہوگئی ہے لہزا میں موبائل بورڑ کے ریٹ پر ہی بیچ رہا ہو جس بھائی کو چاہئیے صرف وہی ائیے اور لے جائے ریٹ بہت مناسب ہے لہزا کم نہ کرا کر اپنا اور میرا وقت بچائے شکریہ