Description
Samsung Note 8
بلکل ok موبائل ہے کوئی خرابی نہیں ہے
ڈبل سم Punched ہے
موبائل کا بیک کار کریک ہے مگر کوئی ٹکڑا الگ نہیں ہوا ہے
سکرین پر 1 ڈاٹ ہے جوکہ بلکل نہ بڑھتا ہے اور نہ ہی چھوٹا ہو گا
فنگر بلکل ok ہے
جو بھی خواہش رکھتا ہو خود آ کر تسلی سے چیک کروا کے سیٹ دوں گا
واٹس اپ اور موبائل نمبر دیا گیا ہے
آنے سے پہلے رابطہ ضرور کرے تاکہ درست اور نزدیک جگہ پر ملاقات ہو۔
قیمت میں کمی ہو گی۔