All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 34,500

Samsung Mobile A52S non PTA Excellent Condition + Good Camera result

Lyallpur Town, Faisalabad
2 weeks ago
Details
BrandSamsung Mobile
ModelA52
ConditionUsed
Description
یہ موبائل ان کے لئے بہترین ہے جو باہر جا رہے ہیں وہاں جا کر سم ڈالیں اور چلائیں ۔یہاں پاکستان میں اس کا ٹیکس چالیس ہزار سے زائد ہے ۔یہ کھلا ہوا یا ریپئرڈ نہیں ہے ۔بیٹری ٹائمنگ بھی بہترین ہے ۔ ڈبہ میسر نہیں لیکن چارجر مل جائے گا ۔ فیس بُک ،وہٹس اپ ،انسٹا گرام اور دیگر ایپلیکیشن وائی فائی کے ذریعے چلائی جا سکتی ہیں ۔یہ ان خواتین کے لئے بھی بیسٹ ہے جو گھر میں رہتیں ہیں اور بہترین کیمرہ رزلٹ مانگتی ہیں ۔قیمت وہ رکھی گئی ہے جو مارکیٹ سے مطابقت رکھتی ہے ۔اپ تمام احباب کا شکریہ ۔ سلامت رہیں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097617234
Report this ad