Description
ایل ای ڈی اوکے کنڈیشن میں پیک ہے سٹارٹنگ میں ہلکا سا لکیر اتی ہے پھر بعد میں ختم ہو جاتی ہے اور ٹرولی ہے اور وفر ہے آڈیونک صرف ایل ای ڈی میں تھوڑا سا مسئلہ ہے اگر گرم ہو جاتی ہے تو بالکل صحیح ہو جاتا ہے چھ مہینے سے میں یوز کر رہا ہوں کوئی مسئلہ نہیں ایا