Description
محترم بھائیو السلام علیکم میرے پاس سامسنگ j7pro فون ہے جس کی ریم اور روم 3.16 جی بی ہے ڈبل سم ہے ایک سم پی ٹی پرووڈ ہے لیکن دونوں سم چل رہی ہیں اوکے ہیں بیک کیمرہ ok ہے فرنٹ کیمرہ دھندلا ہے پینل چینج ہے بیٹری ٹائمنگ زبردست ہے کال اتی جاتی ٹھیک ہے لیکن جب کال اتی ہے تو فون ری سٹارٹ پر چلا جاتا ہے اور دوسری کال پر ٹھیک ہو جاتا ہے نیٹ وائی فائی بلیوٹتھ اور ہاٹ سپورٹ بالکل صحیح چلتا ہے یوٹیوب فیس بک بلیوٹوتھ کے ساتھ صحیح کام کرتی ہے فنگر نہیں چلتا باقی سارا اوکے ہیں فائنل 4000 کا ہو جائے گا مجھے اٹھ ہزار میں پڑ رہا ہے ایگجٹ ھو چکا ھے اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو اللہ حافظ ۔